حوزہ/ جماعت اسلامی کے تحت اسرائیل کی دہشت گردی و جارحیت، مسجد اقصی کی بے حرمتی وغزہ پر بمباری سینکڑوں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف اور اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے شاہراہ فیصل پرعظیم الشان اور تاریخی فلسطین مارچ۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha